ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح 28.05.2023 19:37 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا۔