ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے علاقائی پارٹیوں کا اتحاد ضروری، سربراہ نیشنل کانفرنس
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں حکمراں جماعت کا مقابلہ کرنے کے لیے علاقائی پارٹیوں کا ساتھ آنا ضروری ہے۔