طوفان بپر جوائے: محکمہ صحت سندھ نے شہریوں کیلئے ہدایات جاری کردیں 13.06.2023 14:04 Ur.mehrnews.com کراچی: سندھ میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے باعث محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا۔