سعودی عرب کا کویت اور بصرہ کے راستے ایران کے ساتھ ریلوے لائن منصوبہ زیر غور
فرانسیسی اخبار "لوفیگارو" کے سینئر نامہ نگار جاج مالبرونو نے سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب اور ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔