فلسطین، بیت المقدس میں فائرنگ دو صہیونی فوجی زخمی
غرب اردن سے تعلق رکھنے والے فلسطینی جوان اسحاق العجلونی نے ہتھیار سمیت بیت المقدس آکر چیک پوسٹ پر ڈیوٹی دینے والے صہیونی اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔