ایران کے دشمنوں کو اسلامی جمہوریہ کا وجود کھٹکتا ہے، ایرانی اسپیکر قالیباف
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ہفتہ ٹریڈ یونین کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو اسلامی ایران کا وجود برداشت نہیں اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ انتہا درجے کی فتنہ انگیزیوں میں مصروف ہیں ۔