پاکستان میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 3 اعلیٰ فوجی افسران برطرف
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی پر لیفٹیننٹ کرنل سمیت 3 اعلیٰ فوجی افسران کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔