World News in Urdu

صہیونی حکومت جنین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے، عرب لیگ

عرب لیگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ غاصب صہیونی حکومت جارحیت اور بربریت کے ذریعے خطے کا امن خطرے میں ڈال رہی ہے۔ عالمی برداری صہیونیوں کو جارحیت سے باز رکھنے کے لئے کردار ادا کرے۔

Читайте на 123ru.net