تل ابیب خطرناک سرحدی اقدامات سے باز رہے، حزب اللہ
لبنانی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کی لبنان سے ملنے والی سرحد کے گاؤں الغجر کے لبنانی حصے میں غاصب صیہونی فوج کی نقل و حرکت کے بارے میں تل ابیب کو خبردار کیا ہے۔