پاکستان، چیئرمین سینیٹ کا سوئیڈن کے اسپیکر کو خط، قرآن پاک کی بےحرمتی پر اظہار افسوس
پاکستانی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سوئیڈش اسمبلی کے اسپیکر کو خط لکھ کر قرآن پاک کی بےحرمتی پر افسوس کا اظہار کیا۔