سويڈش حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کانوٹس لے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سويڈش حکومت سے واقعے کا نوٹس لینے اور مجرموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔