ایرانی بحریہ کے 86ویں گروہ کے عملے اور اہل خانہ کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے 86ویں بحری گروہ کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ نے اتوار کی صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔