World News in Urdu

ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ سے علاقائی اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی

پاکستانی وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے علاقائی اقتصادی انضمام، اقتصادی تعاون کے مزید مواقع کی تلاش اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Читайте на 123ru.net