پارلیمنٹ کو امریکہ کے اخلاق سوز منصوبوں کے خلاف اقدام کرنا ہوگا، عراقی رکن پارلیمنٹ
عراق کے پارلیمانی جماعتوں میں سے ایک کے سربراہ نے عراقی معاشرے میں اخلاقی فساد پھیلانے کے لیے بغداد میں امریکی سفیر کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے ملکی پارلیمان سے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔