یزد، فھادان میں امام حسینؑ کے ہفتم کی مناسبت سے نخل برداری کے مراسم
یزد کے محلے فھادان میں عزاداروں اور محبان امام حسین علیہ السلام کی جانب سے شہدائے کربلا کے ہفتم کی مناسبت سے نخل برداری اور تعزیہ داری کے مراسم انجام دیے گئے۔