شامی فوج نے دمشق پر صہیونی حملہ ناکام بنادیا 13.08.2023 10:52 Ur.mehrnews.com شامی ائیر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے گردو نواح میں صہیونی جارحیت کا بھرپور جواب دے کر حملہ ناکام بنادیا۔