World News in Urdu
Август
2023

Новости за 13.08.2023

Ur.mehrnews.com 

صدر رئیسی کا شاہ چراغ واقعے میں ملوث دہشتگردوں کی فوری نشاندہی کا حکم

آیت اللہ رئیسی نے وزیر داخلہ اور صوبہ فارس کے گورنر کے ساتھ فون پر زخمیوں کے علاج کے لیے تمام طبی سہولیات فراہم کرنے اور اس مجرمانہ واقعے کے مرتکب تمام افراد کی شناخت اور ان کے خلاف قانونی کارروائی پر زور دیا۔

Ur.mehrnews.com 

حرم شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی،دہشت گرد گرفتار+تصاویر، ویڈیو

آج شام 7 بجے کے قریب ایک مسلح شخص شاہ چراغ (ص) کے مزار میں داخل ہوا اور خدام اور زائرین پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا جبکہ حکام کے مطابق 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا اعلان؛ سرکاری ہسپتالوں میں 25 ملین افراد کا علاج مفت

ایرانی وزیر صحت نے اعلان کیا کہ شہری ڈھانچے کی رعایتی خدمات کے پہلے تین درجوں (کم آمدن والے طبقات) کے لیے تمام داخلی اور بیرونی مریضوں کی خدمات سرکاری مراکز صحت اور ہسپتالوں میں مفت ہوں گی۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی 2022ء میں ایران میں فسادات کو ہوا دینے کی کوششوں کا پول کھل گیا

پچھلے سال ایران کو بدامنی کی لہر کا سامنا کرنا پڑا جس میں اشتعال دلانے والے بہت سے عناصر شامل تھے اور تہران ٹائمز کی حاصل کردہ ایک دستاویز کے مطابق جو بائیڈن انتظامیہ ان میں سے ایک اہم عنصر تھی۔