ڈنمارک میں قرآں کریم کی شان میں دوبارہ گستاخی 13.08.2023 10:45 Ur.mehrnews.com قوم پرست جماعت کے اراکین نے ترک سفارتخانے کے باہر جمع ہوکر کتاب الہی کی توہین کی۔