باجوڑ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
ضلع باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ سپاہی جانبحق ہوگیا۔