حرم شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردی سے متعلق خصوصی تفتیش کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع
ایران کے اٹارنی جنرل نے شاہ چراغ (ع) کے حرم مقدس میں دہشت گردی کے واقعہ کی خصوصی تحقیقات اور اس جرم کے مرتکب افراد کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دیا۔