صدر رئیسی کا شاہ چراغ (ع) واقعے پر تعزیتی پیغام
حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے شہداء کے اہل خانہ، رہبر معظم انقلاب ایران کی شہید پرور قوم سے تعزیت کا اظہار کیا۔