ایرانی وزیر خارجہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے آج اعلان کیا کہ حسین امیر عبداللہیان کا دورہ سعودی عرب مستقبل قریب میں ایجنڈے میں شامل ہے۔