حالیہ ہفتوں میں دہشتگردی کے کئی منصوبے ناکام بنائے گئے، ایرانی پارلیمانی سربراہ
پارلیمانی سربراہ نے شاہچراغ مزار پر دہشت میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ایام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردی کے متعدد منصوبے ناکام بنائے ہیں۔