شاہچراغ دہشت گردی میں ملوث عناصر کا دردناک انجام ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے امامزادہ شاہچراغ پر دہشت گردی کے واقعے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر دردناک انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔