ایرانی صدر کا اربعین کے حوالے سے وزیر داخلہ کو 9 نکاتی ہدایت نامہ جاری
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کے ملک کے وزیر داخلہ کو جاری کئے گئے ہدایت نامے میں اربعین کی مشی کے انتظامات کو ہر ممکن حد تک بہتر اور منظم کرنے کی ہدایات دی ہیں۔