اربعین کی مشی ایک تہذیب ساز ثقافتی تحریک کا کردار ادا کر سکتی ہے
شہید بہشتی یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ نے کہا کہ اربعین کی مشی (پیدل سفر) بین الاقوامی سطح پر مختلف ممالک اور مذاہب کے لوگوں کا ایک بڑا اجتماع ہے۔