اربعین مارچ کے دوران کھانے کے حوالے سے چند مفید تجاویز
اربعین مارچ کے دوران زیادہ دیر تک پیدل چلنے کی وجہ سے کلوریز جل جاتی ہیں اور کھانے کی طلب بڑھ جاتی ہے لیکن ضرورت سے زیادہ کھانے کی وجہ سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں