World News in Urdu

اربعین حسینی، ہلال احمر ایران کی جانب سے 40 ایمبولینس گاڑیاں عراق روانہ

صوبہ ایلام کی انجمن ہلال احمر کے سربراہ کے مطابق اربعین کے ایام میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 40 ایمبولینس گاڑیاں عراق روانہ کردی گئی ہیں۔

Читайте на 123ru.net