پاکستانی زائرین کی خدمت کے لئے پاکستانی علماء چذابہ بارڈر پر موجود ہیں، ارشاد حسین مطہری
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت چذابہ بارڈر پر تبلیغ کے لئے تعیینات گروہ کے مسؤل حجۃ الاسلام ارشاد حسین مطہری نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اس وقت چذابہ بارڈر پر زائرین کی خدمت کے لئے تقریبا 25 علماء محبان امیرالمؤمنین علی علیہ السلام موکب میں موجود ہیں۔