World News in Urdu

ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے پس پردہ مذاکرات جاری ہیں، مصر

مصری کمیشن برائے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تفصیلات بتانے سے انکار کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں پس پردہ مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔

Читайте на 123ru.net