شام کے شمال مغرب میں دہشت گردوں کے ڈرون گوداموں پر بمباری
روسی جنگی طیاروں نے شام کے شمال مغرب میں ادلب کے مضافات میں جبہة النصرہ کے دہشت گردوں کے ڈرون اسٹوریج کو تباہ کر دیا۔