اب تک 6 لاکھ زائرین اربعین حسینی ایران کی سرحدوں سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں، ایرانی وزیر داخلہ
ایلام کے دورے کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ یکم صفر سے اب تک 6 لاکھ افراد اربعین کی زیارت کے لیے ملک کی چھ سرحدوں سے گزر چکے ہیں۔