عراق، حفاظتی انتظامات سنبھالنے کے لئے عوامی رضاکار فورس کربلا روانہ
اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے اہلکار نینوا سے کربلا کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔