ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں، قطر
قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کے جوہری معاملے پر مذاکرات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات برقرار ہونا خوش آئند ہے۔