غاصب صہیونی فورسز کا مسجد اقصی میں نمازیوں پر حملہ، جھڑپوں میں تین صہیونی فوجی زخمی
نماز جمعہ میں شرکت کے لئے جانے والے فلسطینیوں پر مسجد اقصی کے باب الاسباط پر صہیونی فوجیوں نے حملہ کردیا۔ تصادم کے نتیجے میں 8 فلسطینی اور 3 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔