World News in Urdu

امریکہ یورنیم کے ہتھیار بھیج کر یوکرائن کو تباہ کررہا ہے، کینیڈی جونئیر

آئندہ امریکی انتخابات میں شرکت کے خواہاں ڈیموکریٹ امیدوار رابرٹ کینیڈی جونئیر نے کہا ہے کہ امریکہ یورنیم کے حامل ہتھیار بھیج کر یوکرائن کو تباہ کررہا ہے۔

Читайте на 123ru.net