نائیجر کی فوجی کونسل نے فرانسیسی سفارت خانے کا پانی اور بجلی کاٹ دی۔ بین الاقوامی ذرائع
نائیجر کی حکمران فوجی کونسل نے نیامی میں فرانسیسی سفارت خانے کا پانی اور بجلی منقطع کر دی اور خبردار کیا کہ جو بھی فرانسیسیوں کو سامان اور خوراک فراہم کرتا ہے وہ نائیجر کی آزاد قوم کا دشمن ہے۔