صہیونی حکومت مخالف جذبات نے اپنا اثر دکھایا، لیبیا کی وزیر خارجہ معطل
صہیونی ہم منصب سے اٹلی میں خفیہ ملاقات کے بعد عوامی غم و غصّے کے پیش نظر وزیر اعظم نے نجلا منقوش کو عہدے سے برطرف کرکے جوانوں کے امور کے وزیر کو وزارت خارجہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔