خیمہ حسینی تلے ہم سب ایک ہیں
یہ عشق حسین ع ہے جو مختلف مسالک کے پیروکاروں کو ایک پرچم تلے لے آیا ہے۔ محبت حسینؑ کے طفیل لوگ ہمدلی کے جذبے سے سرشار اتحاد بین المسلمین کے لئے ہم آواز دکھائی دے رہے ہیں۔