ایران لبنان کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران لبنان کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے دوسری حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ مالیاتی بحران کے دوران لبنانی حکومت کی مدد کریں۔