World News in Urdu

تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف ہیں، لیبیائی وزیر اعظم

لیبیا کی قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف اپنے ملک کے موقف پر تاکید کی۔

Читайте на 123ru.net