اس سال زائرین کی شرکت پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ متوقع ہے، مشیر تولیت حرم امام حسین ع
کربلا میں تولیت حرم امام حسین علیہ السلام کے مشیر نے کہا کہ اس سال ہم زائرین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافے کا مشاہدہ کریں گے۔