World News in Urdu
Сентябрь
2023
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30

Новости за 03.09.2023

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کا عراق میں تعینات سفیر کو ٹیلی فون؛ اربعین کی صورت حال سے آگاہی حاصل کی

ایرانی وزیر خارجہ نے عراق میں تعینات سفیر اور قونصل جنرلز کے ساتھ ایک الگ ٹیلی فون پر بات چیت میں زائرین اربعین حسینی کو فراہم کی جانے والی خدمات کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی۔

Ur.mehrnews.com 

ترکیہ کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران؛ ایرانی ہم منصب کی جانب سے باضابطہ استقبال

ترکیہ کی وزارت خارجہ نے اس دورے کے بارے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ "ترک وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران ایران کے ساتھ کسی بھی شعبے میں تعاون کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

اب تک 6ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو خصوصی پروازوں کے ذریعے زاہدان-چابہار سے اہواز بھیجا جاچکا ہے

ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے خصوصی پروازوں کے ذریعے چابہار اور زاہدان ہوائی اڈوں سے 6000 سے زیادہ پاکستانی زائرین کو اہواز منتقل کیا ہے جہاں سے زائرین چذابہ سرحد کے ذریعے عتبات عالیات روانہ ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی ہلال احمر کی جانب سے بارڈر پر 3 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کی رہائش کا انتظام

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے ڈائریکٹر نے ہلال احمر کے رضاکاروں اور امدادی کارکنوں کے ذریعے 3,413 پاکستانی زائراین کی رہائش کے انتظام کا اعلان کیا۔

Ur.mehrnews.com 

حسینی موکبوں کی شاندار خدمات

عشق حسینی سے لبریز حسینی موکبوں کے رضاکار کربلا کی طرف جانے والے تمام راستوں پر زائرین اربعین حسینی کا پرتپاک استقبال کر رہے ہیں۔