فرانس کو سمجھنا چاہیے کہ استعماری دور ختم ہو چکا ہے، یمنی سربراہ
یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے نائیجر کے عوام کی مرضی کے خلاف فرانسیسی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کو سمجھنا چاہئے کہ اس کا شرمناک استعماری دور ختم ہو چکا ہے۔