World News in Urdu

ویڈیو| ایرانی سرحدی شہر کی مساجد میں پاکستانی زائرین کے لئے رہائش کا انتظام

اسلامی جمہوریہ اہران کی طرف سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے زائرین اربعین حسینی جو چذابہ بارڈر سے عراق جاتے ہیں، کے لئے سرحدی شہر بہبہان کی مساجد رہائش کا انتظام کیا گیا ہے۔

Читайте на 123ru.net