لیبیا میں طوفان اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 150 افراد ہلاک 12.09.2023 00:49 Ur.mehrnews.com مشرقی لیبیا میں طوفان اور سیلاب کی وجہ سے 150 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں لوگ لاپتا ہیں۔