World News in Urdu
Сентябрь
2023
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30

Новости за 12.09.2023

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کا سیلاب کے افسوس ناک واقعے پر لیبیا کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں لیبیا میں شدید سیلاب کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کے عوام کو امداد فراہم کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کو تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد نہایت مشکوک ہے، عراقی قانون دان کا انتباہ

عراق کی سرزمین پر قابض امریکی فوجیوں کی غیر معمولی تعداد کو مشکوک قرار دیتے ہوئے عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے انکشاف کیا کہ واشنگٹن کے دعوے کے برعکس عراقی فوج کو تربیت دینے کا مقصد صرف اس ملک میں امریکی سفارت خانے کی حفاظت کرنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

زائرین امام حسینؑ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا، سید بازل علی نقوی

کربلا مقدس میں آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت اور وزیر حکومت کشمیر سید بازل علی نقوی نے تفتان بارڈر اور ریمدان بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔

Ur.mehrnews.com 

سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ان علاقوں کے مومن عوام اور شیعہ سنی علماء کی جانب سے ملک کی خدمات کو سراہتے ہوئے بڑی عالمی تبدیلیوں کے دوران اقوام اور مختلف ملکوں کے حکام کے ہوشیار اور چوکنا رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔