حزب اللہ کو صیہونی رجیم کے ساتھ جنگ میں اسٹریٹجک برتری حاصل
صیہونی رجیم کے شمالی محاذ میں حزب اللہ کے ساتھ براہ راست تصادم کو ایک اسٹریٹجک غلطی سمجھا جاتا ہے جس کے تل ابیب کے لیے تباہ کن نتائج ہوں گے۔