یورپی ممالک صہیونی حکومت کو غزہ میں جارحیت سے روکنے کے لیے دباؤ ڈالیں، محمد مخبر
ایرانی قائم مقام صدر نے یورپی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ غزہ میں جارحیت سے صہیونی حکومت کو روکنے کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔