غزہ آج کی کربلا، حماس حقیقی پیروئے امام حسینؑ ہے جن کی فتح یقینی اور بہت قریب ہے
ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی تیاری کر رہا ہے جس کے لئے سید مقاومت سید حسن نصر اللہ بالکل آمادہ ہیں۔